وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی مکس اچار پارٹی کی آشا، تماشہ اور بھاشا سارا پاکستان جان چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی آشا اور خواہش این آر او اور نیب ریفرنسز سے چھٹکارا؛ انکا تماشہ کرپشن، لوٹ مار اور منی لانڈرنگ سے بچنے کے لیے، اور انکی بھاشا “ووٹ کو عزت دو”، جمہوریت اور پارلیمانی نظام کی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.