FILE PHOTO: Taliban spokesman Suhail Shaheen leaves after a news conference in Moscow, Russia July 9, 2021. REUTERS/Tatyana Makeyeva

قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے ترجمان سہیل شاہین نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت کابل میں دوبارہ سفارتخانے کھولے گا تو اس کے سفارتکاروں کومکمل سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ بھارت کوقومی اورباہمی مفادات کے بنیاد پرطالبان حکومت سے تعلقات قائم کرنا چاہئیں اورسابق افغان حکام سے روابط نہیں رکھنے چاہئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 1100 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا…

کورونا سے مزید 42 ہلاکتیں

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید42…

Woman gets strangled to death for bearing third daughter

Just two days before she was due to give birth to a…