پتوکی میں ڈاکوؤں نے 15 سالہ لڑکی کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالامتاثرہ لڑکی کو میڈیکل کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ ملزمان کی گرفتاری کے لئے سی اے اے اورضلعی پولیس کی 5 ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.