picture from google

ابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ آمر مٹ جاتے ہیں تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرتی۔ پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنا جمہوریت سے انتقام ہے جمہوریت کے لیے ہماری جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی ہم جمہوریت کے لئے لڑتے رہیں گے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.30 فیصد ہو گئی

عالمی وبا کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 40 اموات ہوئی…

طلاق کے بعد بہت خوش ہوں، فریال محمود

اداکارہ فریال محمود نےکہا کہ وہ طلاق کے بعد بہت خوش ہیں…

مدرسہ میں استاد کا تشدد: 4 سالہ طالبعلم کی آنکھ ضائع ہو گئی

لودھراں: صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں میں مدرسے کے طالبعلم کی آنکھ…