میٹرک کے سالانہ امتحانات کاکراچی میں آج سےآغازہوگیا ہےپہلا پرچہ امتحان شروع ہونےکےچند منٹ بعد ہی آؤٹ ہوگیا فزکس کا پیپر ساڑھے 9 بجے شروع ہوا اور 9بجکر 34 منٹ پر فوٹوکاپی کی دکانوں پر دستیاب تھاامتحان کے آغاز کے 4 منٹ بعد آؤٹ ہونے والا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیالآصف گورنمنٹ اسکول ملیر میں 10 بجے تک بھی پیپر شروع نہیں ہوسکا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.