ابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ آمر مٹ جاتے ہیں تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرتی۔ پارلیمنٹ کو بے توقیر کرنا جمہوریت سے انتقام ہے جمہوریت کے لیے ہماری جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی ہم جمہوریت کے لئے لڑتے رہیں گے-
جمہوریت کے لیے ہماری جدوجہد ابھی ختم نہیں ہوئی
