فلسطینی ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق کنعانی دیوی عنات کا ملنے والا سر تقریباً 4500 سال پرانا ہے عنات دیوی کا سر غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں ایک کسان کو اپنے کھیت میں ملا 22 سینٹی میٹر کےاس مجسمے پر موجود نقش و نگار کسی دیوی کے چہرے کی عکاس کر رہے ہیں جس نے سانپ کا تاج پہنا ہوا ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

‘Pakistan’s talks with IMF have not failed’, Shaukat Tarin insists

According to Finance Minister Shaukat Tarin, the perception that Pakistan’s negotiations with…

آزاد کشمیر پولیس کے نظام میں اصلاحات لائیں گے، تنویر الیاس

تنویر الیاس نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر پولیس کے نظام میں…

Four students drown in KP’s Lower Dir

Lower Dir: Four students on Friday drowned while swimming in a pond,…

نکاح کی خبر شہباز شریف کی ناکامی کے لیے دی گئی، شہبازگل

اسلام آباد: بیچارے چچا اتنی دیر بعد اپوزیشن کے اجلاس میں اسلام…