شوبز کی نامور ڈائریکٹر سلطانہ صدیقی کےگھرشادی کی تقریب کےموقع پرمعروف شوبز ستاروں نےشرکت کی جسمیں اذان سمیع، بشریٰ انصاری، صنم جنگ، گوہر رشید، کبریٰ خان، سجل علی اوراسد صدیقی سمیت متعدد فنکاروں شامل ہیں-اسی موقع پر گلوکاراذان سمیع خان اور بشریٰ انصاری نے بھارتی فلم کے گانے پر ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کرا دیئے جائیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے نئے…

لاہور: پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی : چوہدری پرویزالٰہی کا بازو توڑگیا

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے دوران چودھری پرویز الٰہی زخمی ہوگئے۔ذرائع…

متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے

جنوبی ایران میں زلزلہ آنے کے باعث یو اے ای کی مختلف…

Crushing Season to Start from 10th November

FAISALABAD, Oct 22 (APP): Mill owners have agreed to start the crushing…