حریم شاہ نےانسٹاگرام پر ویڈیوزمیں کہا یہ تمام بیوٹی پارلرز اپنی تشہیر اور اپنا نام میڈیا میں لانے کے لیے میرے بارے میں میڈیا کو جھوٹی اور من گھڑت باتیں بتارہے ہیں جنمیں کوئی حقیقت نہیں ہےیہ میرا بڑاپن ہےکہ میں بیوٹی پارلرز کی تشہیراپنےسوشل میڈیا پلیٹفارم پر کرتی ہوں لہذا انہیں بھی دائرے اور اپنی اوقات میں رہنا چاہئے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.