شوبز کی نامور ڈائریکٹر سلطانہ صدیقی کےگھرشادی کی تقریب کےموقع پرمعروف شوبز ستاروں نےشرکت کی جسمیں اذان سمیع، بشریٰ انصاری، صنم جنگ، گوہر رشید، کبریٰ خان، سجل علی اوراسد صدیقی سمیت متعدد فنکاروں شامل ہیں-اسی موقع پر گلوکاراذان سمیع خان اور بشریٰ انصاری نے بھارتی فلم کے گانے پر ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.