راولپنڈی: فتح جنگ انٹرچینج کے قریب   مسافر بس ڈیرہ غازی خان سے راولپنڈی جا رہی تھی کہ فتح جنگ انٹر چینج کے قریب سائن بورڈ سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گئی۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 15 سے زائد افراد شدید زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Bangladesh: Former Chief Justice sentenced to 11 years in prison

In a case that opposition groups and supporters say is politically motivated,…

پشاور: انچارج پولیس چوکی پر حملہ

پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی حدود پر انچارج پولیس چوکی کی…

BRICS meeting overshadowed by Putin’s ICC warrant

A BRICS (Brazil, Russia, India, China, and South Africa) meeting of foreign…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری

 نیوزی لینڈ اور نمیبیا کے درمیان میچ شارجہ اسٹیڈیم میں جاری ہے،…