مریم نوازنےمسکان کی تصویراپنی پروفائل میں لگالی:  دوسری طرف مریم نواز ، نوازشریف کی طرف سے مودی حکومت کی انتہا پسندی اور ہندوتوا رویے کی مذمت نہیں کی گئی ، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وہ یہ توقع کررہے تھے کہ مریم نواز اور نوازشریف کی طرف سے انتہا پسند ہندووں کے اس رویے کی مذمت کی جائے گی اور مودی کو وارننگ دی جائے کی وہ انتہا پسندی کو لگام دے لیکن افسوس کہ ایسا نہ ہوسکا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صدرمملکت سے عراق کے وزیر خارجہ کی ملاقات

صدرمملکت سےعراق کےوزیرخارجہ ڈاکٹرفوادحسین کی ملاقات صدرمملکت نےکہاعالمی برادری کشمیریوں کے حق…