مریم نوازنےمسکان کی تصویراپنی پروفائل میں لگالی: دوسری طرف مریم نواز ، نوازشریف کی طرف سے مودی حکومت کی انتہا پسندی اور ہندوتوا رویے کی مذمت نہیں کی گئی ، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ وہ یہ توقع کررہے تھے کہ مریم نواز اور نوازشریف کی طرف سے انتہا پسند ہندووں کے اس رویے کی مذمت کی جائے گی اور مودی کو وارننگ دی جائے کی وہ انتہا پسندی کو لگام دے لیکن افسوس کہ ایسا نہ ہوسکا
#NewProfilePic pic.twitter.com/NVyvVOoR2O
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 9, 2022