لاہور: لاہور میں رائیونڈ روڈ پر واقع گرلز ہاسٹل میں بدھ کی رات کو آگ بھڑکنے کا واقعہ پیش آیا۔ نیو لاہور پارک کے علاقے میں واقع گرلز ہاسٹل میں لگنے والی آگ کے باعث 22 سالہ نیلم، 25 سالہ منیزہ، اور 40 سالہ ربیکا جان کی بازی ہار گئیں۔ آگ لگنے کے باعث 4 لڑکیاں شدید زخمی بھی ہوئیں جنہیں فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

First female referee is a ‘positive step’: Costa Rica coach

Al Rayyan: On Nov 30, according to Costa Rica manager Luis Fernando…

بلاول بھٹوکا بحثیت وزیر خارجہ پہلا دورہ، 18 مئی کو امریکہ روانہ ہوں گے

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کی دعوت پردو…