pic from google

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےفنانس ضمنی بل 2022 پر دستخط کر دئیے ہیں 13 جنوری کو وزیر خزانہ شوکت ترین نے فنانس ضمنی بل 2022 کو ایوان میں پیش کیا تھا جسے قومی اسمبلی نےکثرت رائے سے منظور کر لیا تھا۔عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت بل کی منظوری دی جس کے بعد فنانس ضمنی بل ایکٹ بن گیا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹیکسٹ بک بورڈ کا بڑا دعوی سامنے آگیا

لاہور:پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ  نے دعوی کیا ہے کہ نجی…

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی والدہ انتقال کر گئیں

شعیب اختر کی والدہ انتقال کرگئیں والدہ کی طبیعت اچانک خراب ہونےپرانہیں…

میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ اداکارہ بنوں گی آمنہ الیاس

اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی…