اسلام آباد  چئیرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر کی جانب سے 4 نام صدر مملکت کو بھجوا دیئے گئے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے تجویز کردہ ناموں میں جلیل عباس جیلانی اور سلمان بشیر شامل ہیں ۔مسلم لیگ ن نے ناصر کھوسہ اور جمیعت علمائے اسلام نے جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد کا نام تجویز کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بی سی سی آئی سربراہ گنگولی کورونا وائرس کا شکار، ہسپتال میں داخل

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی…

یورپ میں ایک اورخطرناک بیماری پھیلنا شروع

مونکی پاکس کے کیسز اسپین اور پرتگال میں سامنے آئے ہیں جبکہ…

Health ministry notifies new paracetamol prices

  Islamabad: The health ministry has notified new prices of paracetamol, a…

عالمی ادارہ صحت کا کورونا کی زیادہ ‘خطرناک’ اقسام ابھرنے کا انتباہ

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی ‘زیادہ…