کراچی: سندھ میں کرپشن کی ایک اور داستان سامنے آئی ہے، جہاں گریڈ نو کا ملازم اربوں روپے اثاثوں کا مالک نکلا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب نے بورڈ آف ریونیو کےپٹواری ابوبکرجوکھیو کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا ہے، ملزم کے خلاف مختار کار گڈاپ سےملے ریکارڈسے ریفرنس کے لیے رپورٹ تیار کی گئی۔ریڈ نو کا ملازم ایک اہم افسر کا مبینہ فرنٹ مین ہے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.