pic from google

شیخ رشید احمد نے’ٹوئٹر‘ پرکہا کہ فاسٹ ٹریک کے ذریعے پاسپورٹ اپلائی کریں گے تو 24 گھنٹے میں گھر پر مل جائے گا۔فاسٹ ٹریک سروس شروع کی گئی ہے۔ اس سروس کے ذریعے گھر بیٹھے پاسپورٹ 24 گھنٹے میں حاصل کیا جاسکے گا اس سروس سے پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، ملتان، کوئٹہ اور کراچی کے شہری استفادہ کرسکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں جاری لوڈشیڈنگ: وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم کی سربراہی میں اجلاس دن گیارہ بجے شروع ہوگا جس میں…

پنجاب اسمبلی میں تبلیغی جماعت کے حق میں قرارداد متفقہ طورپر منظور

پنجاب اسمبلی میں قرارداد مسلم لیگ ق کی رکن خدیجہ عمر نے…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق سماعت کل تک ملتوی

سندھ میں بلدیاتی انتخابات سےمتعلق سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پرسماعت کل تک…