وزیرمملکت برائےاطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے اقتدار سنبھالا ہر شعبے ڈیفالٹ کے قریب تھا, وزیراعظم عمران خان 2018 سے مسلسل بحرانوں سے ہی نمٹ رہے ہیں۔ بلاول بتائیں 13 سالوں کے دوران سوائے کرپشن کے سندھ میں کون سی دودھ اور شہد کی نہریں بچھائی ہیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا: مزید 4 افراد جاں بحق ، 313 کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…

موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن نتائج، مئی 2021 میں شدید گرمی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد :گلوبل وارمنگ کی وجہ سے عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ…

Mohammad Rizwan’s ICU treatment, details revealed

The fast recovery of Pakistani batter-wicketkeeper Mohammad Rizwan, who was treated in…