pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید10افراد جاں بحق ہوگئے این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید270 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے 32ہزار6کورونا ٹیسٹ کیے گئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 80 ہزار362 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 628 ہو گئی ہےاور مثبت کیسز کی شرح 0.84 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا: پاکستان میں مزید 5 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…

UN nuclear watchdog to brief UNSC on safety proposal

Rafael Grossi, head of the UN’s nuclear watchdog, would brief the United…

حسن علی کو”تھوک” لگانے سے منع کردیا گیا

چٹاگانگ میں جاری پہلے ٹیسٹ میں بنگلادیش کی دوسری اننگز کے دوران…