pic from google

فوادچودھری نےکہاکہ توانائی کی وزارت پہلےہی مشکل میں ہےکیوںکہ گیس کےذخائر سالانہ 9 فیصد کے حساب سے ختم ہورہے ہیں دنیا میں گیس کا بحران آیا ہوا ہے، برطانیہ جیسےملک میں گیس کی قیمت میں 500 فیصد اضافہ ہواہےہمارے گیس کےذخائربھی کم ہورہے ہیں مارچ کےبعد گیس کاکرائسزختم ہوجائے گا، کیپٹیو پاور سے گیس کےلیے رعایت 31 مارچ 2022 تک واپس لی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا سے مزید 6افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او…

Army chief discusses security issues with US officials

Chief of Army Staff (COAS), General Syed Asim Munir, called on key…