سعودی عرب میں گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے کام کر نے والی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ 5 فیصد مردوں کو بیویوں کی جانب سے تشدد کا سامنا ہوتا ہے۔5 فیصد مرد بیویوں کے ہاتھوں سے پٹتے ہیں۔ ڈاکٹر حمید الشایجی نے بتایا کہ بعض اوقات شوہروں کو بیویوں کی جانب سے انتہائی تشدد اور جسمانی اذیت کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.