چاچا کرکٹ کی دلی خواہش پوری ہوگئی اور انہیں  بالآخر پاک بھارت میچ کا ٹکٹ مل گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر منصور رانا نے چاچا کرکٹ کو بڑے ٹاکرے کا خصوصی ٹکٹ دیا۔چاچا کرکٹ نے ہفتے کو سوشل میڈیا پر شکوہ کیا تھا کہ دبئی پہنچنے کے باوجود وہ ٹکٹ سے محروم ہیں تاہم پی سی بی کی جانب سے انہیں ٹکٹ فراہم کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ویڈیو : نیوزی لینڈ کے کرکٹر ایش سوڈھی کی پنجابی زبان میں کمنٹری

نیوزی لینڈ کے دائیں ہاتھ کے لیگ اسپنر ایش سوڈھی کی پنجابی…

نوشہروفیروز میں زمین کے تنازع پر4 افراد قتل

کراچی سپرہائی وے جمالی پل پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو…

LHC orders immediate release of teachers across Punjab

The Lahore High Court (LHC) on Friday ordered the immediate release of…

روضہ رسولﷺ میں شاہی مہمان نواز شیخ عبداللہ محمد السمان کی چوہدری برادران سے ملاقات

لاہور:   آج سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری…