انڈونیشیا کے صوبے جنوبی سلاویسی میں ایک مسجد کے امام کو قتل کر دیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی سلاویسی کے علاقے لووو میں ایک شہری فجر کی نماز کے لیے مسجد جا رہا تھا کہ اسے راستے میں 70 سالہ امام محمد یوسف زخمی حالت میں نظر آئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری نے فوری طور پر امام مسجد کو اسپتال منتقل کیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.