Pic01-081 ISLAMABAD: Aug01 – Chief Minister of Balochistan Mir Jam Kamal Khan leaving the Senate as after no-trust motion against Chairman Senate Sadiq Sanjrani was rejected due to the required number of votes was not polled in its favor. ONLINE PHOTO by Waseem Khan

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے انٹرا پارٹی الیکشن اگلے ماہ کروانے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ پارٹی کی تین سالہ صدارت قابل فخر اور اعزاز کی بات ہے، نئی جماعت میں مشکلات کے باوجود عوام کی خدمت کے لیے کارکردگی دکھائی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر طور خم بارڈر آج سےآمد ورفت کے لیے بند

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ کروناوباکےباعث این سی…

آئی ایم ایف اور پاکستان مذاکرات، بجلی کی قیمت اور ٹیکس بڑھانے کے معاملے پر غور

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف…