ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کےاسکواڈ میں تبدیلی کردی گئی۔ذرائع کے مطابق فخرزمان ورلڈ کپ اسکواڈ میں صہیب مقصود کی جگہ شامل ہوں گےجبکہ محمد حسنین ڈراپ کرکےشاہ نواز دھانی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ورلڈ کپ اسکواڈ میں محمد حفیظ کی شمولیت غیر یقینی ہے۔خیال رہے کہ باقاعدہ تبدیلیوں کا اعلان جلد متوقع ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.