امریکی ریاست نیویارک میں کورونا ویکسین لگوانے والے کو 100 ڈالر یعنی 17 ہزار پاکستانی روپے ملیں گے جس کے صرف 2 روز باقی رہ گئےنیویارک میں 18 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین جانسن اینڈ جانسن کی پہلی خوراک لگوانے پر 100 ڈالر یا اپنی پسند کا گفٹ کارڈ ملیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ

معاہدے کے تحت روس اپنے جوہری ہتھیار بیلاروس میں رکھے گا۔پیوٹن نے…

فٹ بال میں جنسی امتیاز کا خاتمہ، مرد و خواتین کھلاڑیوں کو یکساں معاوضہ

امریکا نےفٹ بال میں جنسی امتیاز کا خاتمہ کرتے ہوئےمرد و خواتین…

عدالت نے کم کارڈیشین کو “سنگل” قرار دیا

کم کارڈیشین نے حال ہی میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس…

معروف مبلغ اور مذہبی اسکالر شیخ یوسف القرضاوی قطر میں انتقال کرگئے

شیخ یوسف القرضاوی کی عمر 96 سال تھی، ان کا شمار عالم…