اسلام آباد: جان بوجھ کر مہنگائی کرنے والوں کیخلاف پاکستان فوڈ سکیورٹی فلو اینڈ انفارمیشن آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔،صدر مملکت نے پاکستان فوڈ سیکیورٹی فلو اینڈ انفارمیشن آرڈیننس جاری کردیا جس کے تحت بلا جواز مہنگائی زخیرہ اندوزی، یا ان میں ملاوٹ کی صورت میں ملوث افراد کو 6ماہ قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں ایک ساتھ دی جا سکیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا کی شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نےکہا کہ نو منتخب وزیر اعظم شہباز…

لاہور:یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے باہر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

لاہور میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب (یو سی پی) کے باہر دو…