ریاض:سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ “ایران انتظامیہ کی پالیسیاں علاقائی سلامتی و استحکام کے لئے خطرہ ہیں اور ہم ان پالیسیوں پر نہایت تشویش کے ساتھ نگاہ رکھے ہوئے ہیں”۔ شاہ سلمان نے مجلس شوریٰ میں کاروائیوں کے آغاز کی مناسبت سے خطاب کیا جس میں انہوں نے سعودی عرب کی مقامی و بین الاقوامی پالیسیوں کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.