pic from google

پاکستان میں کوروناسے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 56 ہزار 733 کورونا ٹیسٹ کیے گئے 2 ہزار714 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ12 ہزار809 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار938 ہو گئی جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4.78 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Earthquake: 9 killed, multiple injured in KP, says PDMA

Nine persons including a minor girl were killed and 44 others sustained…

ڈاکٹر عبدالقدیر کی آزادانہ نقل و حرکت کی درخواست انکے انتقال کے بعد مقرر

اسلام آباد: محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آزادانہ نقل و حرکت…

چیف جسٹس کے خلاف ہتک آمیز تقریر، پی پی رہنما گرفتار

اسلام آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے چیف جسٹس کے خلاف ہتک…

Sarah Inam murder case: Court indicts Shahnawaz Amir, mother

On Monday, an Islamabad district and sessions court indicted Shahnawaz Amir, the…