ملک میں ساتویں مردم شماری ماضی کی طرح مستقل رہائشی ایڈریس کی بنیاد پر کرنےکافیصلہ کیا گیا ہےپاکستان میں ہونےوالی مردم شماری مستقل ایڈریس کی بنیاد پر کی جارہی ہے یعنی کوئی شہری مردم شماری کےموقع پرکسی علاقےمیں کئی سالوں سےرہائش پذیر ہے لیکن اس کےشناختی کارڈ پرمستقل ایڈریس کسی دوسرے اضلاع یا صوبےکادرج ہےتواسے مستقل ایڈریس والےعلاقے میں شمارکیاجاتاہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.