سلام آباد ہائی کورٹ نےمارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تجاوزات کےخلاف کیس کی سماعت کےدوران مارگلہ پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ کوآج ہی سیل کرنےکا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ نےکہاکہ مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے علاقے میں کوئی سرگرمی نہیں ہو سکتی یہ عدالت مونال کو سیل کرنےکاحکم دیتی ہے، چیف کمشنراسلام آباد آج ہی جاکرمونال کوسیل کریں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.