اسلام آباد ، 17 اکتوبر: صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) آصف علی زرداری نے سانحہ کارساز کے شہدا کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان شہداء نے آئین ، جمہوریت اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے لئے عظیم قربانیاں پیش کیں اور اس طرح سیاسیتاریخ میں سنہری باب لکھا۔ .
زرداری نےسانحہ کارساز کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا
