.بھارتی گلوکار کمار سانو بھی عالمگیر وبا کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوے کی دہائی میں شہرت کی بلندی کو چھونے والے پلے بیک گلوکار کمار سانو کورونا وائرس کا شکار ہو گئے – گلوکار کی ٹیم اپنے فیس بک پیج پر شائقین اورمداحوں کوکورونا وائرس کی تشخیص سے آگاہ کیا ہے۔