11 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے سفر کرتا ہوا ایک نو دریافت شدہ سیارچہ زمین سے 66 ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے گزرتا دیکھا گیا ہے۔7 میٹر طویل یہ سیارچہ جسے ‘2021 این اے’ کا نام دیا گیا ہےیہ سیارچہ زمین سے ایک قمری فاصلے تقریبا384401 کلومیٹرکے اندر2021 کے آغاز کے بعد سے اب تک گزرنے والا 68 واں سیارچہ ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.