جہلم میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش

- Uncategorized @ur - July 4, 2021

جہلم: سرکاری اسپتال میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے ۔ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کے گائنی وارڈ میں دو چہروں والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی چار آنکھیں، دو منہ اور دو ناک ہیں۔ڈیوٹی ڈاکٹرز کے مطابق بچے کی پیدائش نارمل ڈیلیوری سے ہوئی، بچہ کو انتہائی نگہدائش وارڈ میں رکھا گیا تاہم ہسپتال ذرائع کے مطابق بچے کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ہے

TAGS: