ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میںاسلام آبادبلوچستان کے بیشتر اضلاع پنجاب کے وسطی اور جنو بی اضلاع سندھ کے بیشتربالائی اور وسطی اضلاع خیبرپختونخواکے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ڈی جی خان میں گرد آلود ہواؤں اورچند مقامات پر مزید بارش کاامکان آزاد کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہوا وں اور گرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے