کراچی سپرہائی وے جمالی پل پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔نوشہروفیروز میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا عدالت میں پیشی سے واپسی پر کار پر فائرنگ کی گئی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Punjab University decides to end Master’s Program

The University of Punjab has decided to stop all Master’s degree programs…

پارلیمنٹ لاجز میں خاتون رکن قومی اسمبلی کو چوہا کاٹ گیا

پارلیمنٹ لاجز میں خاتون رکن قومی اسمبلی کوچوہا کاٹ گیا پارلیمنٹ لاجز…

کورونا ویکسین کے فروغ کیلئےعاطف اسلم اور شائے گل کا گانا ریلیز

کورونا ویکسین کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار…