ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہےگابلوچستان،سندھ اور آزادکشمیر میں چند مقامات پر بارش کاامکان ہے اسلام آباد میں موسم گرم رہے گارات کوچند مقامات پر بارش متوقع ہے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہےگاسندھ کےبیشتربالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گاکراچی میں بارش متوقع ہےخیبرپختونخواکےبیشتر اضلاع میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.