وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ناراض رہنما ظہور احمد بلیدی کو بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کا قائم مقام صدر مقرر کردیا گیا۔باپ کے ذرائع کے مطابق پارٹی کے نائب صدر میر ظہور احمد بلیدی کو بلوچستان عوامی پارٹی کا قائم مقام صدر مقرر کردیاگیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ قائم مقام صدر بنانے کا فیصلہ پارٹی کے بانی رہنما اور سینیٹر سعید احمد ہاشمی کی زیر صدارت اجلاس میں کیاگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Maulana Tariq Jamil stable after heart attack, says doctor

Toronto: Renowned religious scholar Maulana Tariq Jamil is stable after he suffered…

ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھرمیں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا…