Picture from google

نور مقدم قتل کیس اسلام آباد پولیس نے اس مقدمے میں ہفتےکی شب ملزم ظاہرکے والد ذاکر جعفراور والدہ عصمت آدم جی کو گرفتار کرکےشاملِ تفتیش کرلیا ہے دو ملازمین اور دیگر افراد کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے ظاہر جعفر کے تھراپی کلینک سیل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محنت کشوں کی ترقی کے بغیر دنیا کی حقیقی ترقی ادھوری ہے،وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر…

میڈیکل طالبہ سے زیادتی کا ملزم گرفتار

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں میڈیکل طالبہ سے زیادتی کرنے…