نور مقدم قتل کیس اسلام آباد پولیس نے اس مقدمے میں ہفتےکی شب ملزم ظاہرکے والد ذاکر جعفراور والدہ عصمت آدم جی کو گرفتار کرکےشاملِ تفتیش کرلیا ہے دو ملازمین اور دیگر افراد کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے ظاہر جعفر کے تھراپی کلینک سیل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.