رانگ نمبر چکر اور مہرالنسا وی لب یو‘ جیسی فلمیں بنانے والے فلمساز و اداکاریاسر نواز نےتصدیق کی ہےکہ وہ جلد ہی اپنی پہلی سندھی کمرشل فلم پرکام شروع کردیں گے۔ یاسر نواز اردو فلمیں بنا چکے ہیں، تاہم انہوں نے آج تک مادری زبان میں کوئی فلم نہیں بنائی اور نہ ہی انہوں نےسندھی زبان کےڈراموں میں کام کیاہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.