خیبر پخونخوا کے علاقے شبقدر میں تحریک انصاف کےورکرز کنونشن میں سابق وزیر دفاع پرویزخٹک نےتقریر سے قبل صحافیوں کو اپنے سامنے سے ہٹ جانے کا کہہ دیا۔ پرویز خٹک نےتقریر سےقبل صحافیوں کو کہا کہ انہیں فوٹو بنوانے کا شوق نہیں ہے،سامنے سے ہٹ جانے کے کہنے پر صحافیوں نے احتجاجاً کوریج چھوڑ کر کنونشن سے واک آوٹ کردیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.