کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ڈی آئی جی سید خرم کا کہنا ہےکہ صدر دھماکے میں ملوث دہشتگرد کو ایران سےہدایات مل رہی تھیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے سی ٹی ڈی کے ڈی آئی جی سید خرم صدر نےکہا کہ صدردھماکےمیں ملوث دہشت گردنےایران میں اپنے سربراہان سے تربیت حاصل کی تھی اور اسےوہیں سے ہدایات بھی مل رہی تھیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.