پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کےدوران گولی چل گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے مطابق پشاور کے علاقے جمیل چوک میں سرکاری آٹےکی تقسیم میں بےنظمی کےباعث واقعہ پیش آیا۔چوک میں سرکاری آٹےکی تقسیم کے دوران دو فریقین کےمابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو افراد زخمی ہوگئےجنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی ائیرلائن کے فضائی بیڑے میں نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا

قومی ائیرلائن کے فضائی بیڑے میں مزید نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا۔ترجمان…

وزیراعلیٰ پنجاب جلد ہمارا ہوگا، آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات میں گفتگو

ملاقات میں اعتماد کے ووٹ اور تحریک عدم اعتماد پر حتمی مشاورت…

فیکٹ چیک: سوشل میڈیا پر وائرل افغان بچوں کی تصویرکی حقیقت کیا ہے؟

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی افغان بچوں کی تصویر کی حقیقت…

پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے دوست ممالک پیش پیش

پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیےدوست ممالک پیش پیش ہیں۔تفصیلات…