لاہور میں 29 سالہ ماڈل قتل ، گھرسے برہنہ حالت میں لاش برآمد

- Uncategorized @ur - July 11, 2021

لاہور: سالہ ماڈل کو قتل کردیا گیا ، پولیس نے گھرسے برہنہ حالت میں لاش برآمد کرلی۔ ڈی ایچ اے فیز 5 میں واقع ایک گھر سے 29 سالہ ماڈل کی تشدد زدہ لاش ملی ہے، جس کو ممکنہ طور پر گلہ دبا کر قتل کیا گیا ,پولیس نے زیادتی اور ڈکیتی سمیت مختلف پہلوؤں پرتفتیش شروع کر دی۔ ،

TAGS: