لفظ ’ویکسین‘سال 2021 کا ’ورڈ آف دی ایئر‘قرار,ویکسین رواں برس سب سےزیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ رہا۔ مریم ویبسٹر کےایڈیٹر پیٹر سوکو لوسکی نے کہا کہ ’2021 میں ہر روز ہمارےڈیٹا میں یہ لفظ بہت اوپر رہا مریم ویبسٹر ڈکشنری میں لفظ ویکیسن کی تلاش 2020 کے مقابلے میں رواں برس 600 فیصد بڑھی جب امریکہ میں ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل…

دوران سماعت خواتین وکلا زلفیں نہ سنواریں، کام میں خلل پڑتا ہے: بھارتی عدالت کا حکم

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونے کی ضلعی عدالت کے رجسٹرار نے…

روس کا امریکا پر یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کا الزام

روسی وزارت خارجہ ماریہ زخارووا نےدعویٰ کیا ہے کہ دستاویزی ثبوت ہیں…