واٹس ایپ نےاینڈروئیڈ اور آئی فون صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے پر کام شروع کر دیا

واٹس ایپ نظررکھنے والی ویب سائٹ وےبیٹا انفوکےمطابق واٹس ایپ انتظامیہ اس فیچر پر گزشتہ کئی ماہ سےکام کر رہی ہےاورجلد ہی واٹس ایپ کے استعمال کنندگان آئی فون سے اینڈروئیڈ فون اور اینڈروئیڈ سے آئی فون پراپنی چیٹ کو منتقل کرسکیں گےویب بیٹا انفونےایک ویڈیو شیئرکی ہےجسمیں بتایاگیا ہے کہ چیٹ کس طرح باآسانی منتقل کی جاسکیں گی