’مسز اینڈ مسٹر شمیم‘ کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ ’زی فائیو‘ پر 11 مارچ کو ریلیز کیا گیا نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی کہانی اورکرداروں کی وجہ سے سراہا جا رہا ہے۔صبا قمر نے عُمینا نامی اوٹ پٹانگ حرکتیں کرنے والی خاتون کا کردار ادا کیاجبکہ نعمان اعجاز نے ’شمیم‘ نامی نفیس اورمحبت کرنے والے شخص کا کردارادا کیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں مزید 263 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید11 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او…

پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، فرخ حبیب

وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات  فرخ حبیب نے وزیراعظم ہاؤس کے باہر…

سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)  لاہور فیاض احمد دیو…

Robbers loot shopkeepers at iftar time in Karachi

Armed robbers have looted shopkeepers in the Federal B area of Karachi…